ابنا: رپورٹ کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح ا۔۔۔ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے شہر خوگیانی کے علاقے وزیرو میں طالبان گروہ کے افراد نے آج افغان و غیرملکی فوجیوں پر حملہ کرکے چار افغان و غیرملکی فوجیوں کو ہلاک اور تین کو شدید زخمی جبکہ ان کا ایک ٹینک بھی تباہ کردیا ۔ طالبان ترجمان نے اسی طرح افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کے شہر کوشینڈی میں دو مقامی حکومتی عہدیداروں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
.......
/169